ہومانٹرنیشنلچینی بحریہ کے بیڑے مشرق وسطیٰ کی جانب بڑھنے لگے

چینی بحریہ کے بیڑے مشرق وسطیٰ کی جانب بڑھنے لگے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)

اسرائیل فلسطین تنازع: چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چینی وزارت دفاع نے اسرائیل فلسطین تنازعے میں کشیدگی کے حالیہ اضافے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنے 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔

گزشتہ ہفتے چینی صدر نے اسرائیل حماس تنازعے کے تناظر میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو مسئلے کا واحد حل قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت سب سے اہم بات کشیدگی کو مزید پھیلنے یا ہاتھوں سے نکل کر ایک انسانی المیے کی شکل اختیار کرنے سے روکنا ہے اس کیلئے جلد سے جلد جنگ بندی ضروری ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں