ہومانٹرنیشنلامریکہ نے پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا

امریکہ نے پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
اسرائیل کیلئےامریکی حمایت جاری، بلنکن نےعرب ممالک کا جنگ بندی کا مطالبہ پھر رد کردیا. اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر امریکا کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کے مطالبے کو پھر رد کر دیا۔

عرب رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے شہریوں کی حفاظت کے تمام اقدامات کرنے چاہیئیں، ہم اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں