ہومپاکستانغزہ کے متاثرین کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

غزہ کے متاثرین کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی۔
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 90 ٹن کا امدادی سامان غزہ روانہ کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب امدادی سامان بھیجنے پر فلسطینی سفیر نے خیر مقدم کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سے قبل پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کی امداد کیلئے روانہ کیے جانے والے امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، 4 ہزار کمبل اور 3 ٹن دوائیں شامل تھیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں