ہومتازہ ترینروس کریمیا تک نئی ریلوے لائن تعمیر کرے گا

روس کریمیا تک نئی ریلوے لائن تعمیر کرے گا

ماسکو (صداۓ روس)
ایک نئے ریلوے منصوبے پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا ہے جو روس کے روستو-آن-دان کو بذریعہ ریل کریمیا سے جوڑے گا، جو کہ ڈونیٹسک پیپلز ریپبلک (DPR) اور زاپوروزے ریجن کو عبور کرتا ہے۔

علاقے کے سربراہ ایوگینی بالتسکی کا کہنا ہے کہ اس نقل و حمل کی نئی حکمت عملی سے علاقے کا معاشی نظام بہتر ہوگا۔

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بالیتسکی نے کہا کہ ریلوے اکیموکا زاپوروزئے علاقے میں سے برڈیانسک [زاپوروزئے علاقے میں] اور ماریوپول [ڈی پی آر میں) سے ہوتے ہوئے روس کے شہر روستو تک جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ریلوے لائن کی تعمیر کے سلسلے میں دونیسک کے قریب تعمیراتی کام پہلے ہی سے شروع ہو چکا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

164 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں