ہومانٹرنیشنلامریکہ کئی افریقی ممالک میں جاسوس ڈرون تعینات کرنا چاہتا ہے، وال...

امریکہ کئی افریقی ممالک میں جاسوس ڈرون تعینات کرنا چاہتا ہے، وال سٹریٹ جرنل

امریکہ کئی افریقی ممالک میں جاسوس ڈرون تعینات کرنا چاہتا ہے، وال سٹریٹ جرنل

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
وال اسٹریٹ جرنل نے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ افریقہ میں اسلامک اسٹیٹ اور القاعدہ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بحر اوقیانوس کے ساحل پر کئی افریقی ممالک میں اپنے فوجی ڈرون لگانے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔ اخبار کے مطابق واشنگٹن گھانا، آئیوری کوسٹ اور بینن میں ہوائی اڈے استعمال کرنے کے لیے ابتدائی بات چیت میں مصروف ہے۔

امریکی جریدے کے مطابق یہ ڈرون امریکہ کو عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور جنگی کارروائیوں کے دوران مقامی فوجیوں کو حکمت عملی بنانے میں مدد فراہم کریں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں