ہومتازہ ترینروس نے گزشتہ برس 160 سے زائد ممالک کو خوراک فراہم کی،...

روس نے گزشتہ برس 160 سے زائد ممالک کو خوراک فراہم کی، روسی وزیراعظم

روس نے گزشتہ برس 160 سے زائد ممالک کو خوراک فراہم کی، روسی وزیراعظم

ماسکو (صداۓ روس)
روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ روس نے 160 سے زیادہ ممالک کی منڈیوں میں 100 ملین میٹرک ٹن سے زیادہ خوراک برآمد کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک عالمی منڈی میں زرعی مصنوعات کی سپلائی میں سرفہرست بیس ممالک میں شامل ہے، اور کئی شعبوں میں پہلے نمبر پر ہے – میخائل میشوسٹن نے کہا گندم، سورج مکھی کا تیل، اور پولاک دنیا کے 160 ممالک میں روسی کھانے شیلف پر موجود ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ گزشتہ برس میں ہی روس کی جانب سے 100 ملین میٹرک ٹن راشن اور 40 ملین میٹرک ٹن کھاد برآمد کی گئی۔

میشوسٹین نے کہا کہ خوراک کی حفاظت کی فراہمی کا کام روس اور یوریشین اکنامک یونین کے تمام ممالک کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل