ہومانٹرنیشنلآبادی میں اضافے کے لیے 2 گھنٹے لوڈ شیڈنگ اور انٹرنیٹ بند

آبادی میں اضافے کے لیے 2 گھنٹے لوڈ شیڈنگ اور انٹرنیٹ بند

ماسکو (صدائے روس)
روس میں ایک محاورہ ہے کہ
اندھیرا نوجوانوں کا ساتھی ہے.
شاید اسی لئے لوڈشیڈنگ کے زریعے حکومت روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کےمختلف اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ ایک تجویز کے مطابق، رات 10 بجے سے 12 بجے تک لوڈشیڈنگ اور انٹرنیٹ بند رکھنے کی سفارش کی گئی ہے تاکہ جوڑوں کو زیادہ وقت ایک ساتھ گزارنے کا موقع مل سکے۔البتہ کنواروں کے لئے بھٰی جوڑوں کی ملاقاتوں کے اخراجات میں مالی تعاون اور شادی کی رات ہوٹل میں قیام کے لیے عوامی فنڈز سے مدد فراہم کرنے کی تجاویز بھی زیر غور ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل