آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ

helicopter shoot down helicopter shoot down

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ہیلی کاپٹر ایرانی فائرنگ کے نتیجے میں تباہ ہوا یا کسی فنی خرابی یا حادثے کا شکار ہوا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔