اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

برازیل کے صدر کا دورہ ماسکو کا اعلان

برازیل کے صدر کا دورہ ماسکو کا اعلان

برازیل کے صدر کا دورہ ماسکو کا اعلان

ماسکو(صداۓ روس)
کریملن کے معاون یوری اوشاکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ برازیل کے صدر جیر بولسونارو تقریباً دو ہفتوں میں ماسکو کا دورہ کریں گے۔ خاص طور پر لاطینی امریکی رہنماؤں کے دوروں کے حوالے سے ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز کا کل کا دورہ اور تقریباً آئندہ دو ہفتوں میں برازیل کے صدر جیر بولسونارو کا روس کے دورے کے حوالے سے کریملن کے ترجمان نے کہا کہ روس جانتا ہے بشمول میڈیا اور دیگر ذرائع سے کہ برازیل اور ارجنٹائن دونوں کے رہنماؤں سے کہا جا رہا ہے تھا کہ وہ روس کے ساتھ رابطوں سے گریز کریں۔

اوشاکوف نے زور دے کرکہا کہ لیکن برازیل اور ارجنٹائن دو بڑے ممالک ہیں جو اپنے طور پر فیصلہ کرتے ہیں کہ انہیں اپنے خارجہ امور کو کس طرح سنبھالنا چاہئے، انہیں کس سے رابطہ کرنا چاہئے اور ان کی قیادت کو کن ممالک کا دورہ نہیں کرنا چاہئے.

Share it :