خبریں ہوں یا تجزیے — عالمی منظرنامہ، صرف "صدائے روس" پر۔

LN

سینیٹرمشاہدحسین کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات،  روسی وزیر خارجہ کی بھارت کی مغربی اتحادوں میں کردار پر تنقید، لاوروف کا نیٹو پر افغانستان میں واپسی کی سازش کا الزام۔

ماسکو (صداۓ روس) سینیٹر مشاہد حسین سید نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی اور حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران روس کے ’مثبت