اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

روس کے نائب وزیراعظم پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Russian deputy prime minister arrived in Islamabad

روس کے نائب وزیراعظم پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (صداۓ روس)
روس کے نائب وزیراعظم پاکستان کے2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے.روس کےنائب وزیر اعظم اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے. اعلیٰ سطح کاوفدبھی روسی نائب وزیراعظم کے ہمراہ ہے.یورپ کیلئے وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری شفقت علی نے استقبال کیا.روس میں پاکستان کے سفیر بھی اس موقع پرموجود تھے. ذرائع کے مطابق روسی نائب وزیراعظم کی دورے کے دوران صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان تجارت اور معاشی تعاون پر بات چیت ہوگی۔

Share it :
Translate »