اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

یورپی یونین آزادی کا مطلب نہیں سمجھتی، روسی سفارت کار

Mikhail Ulyanov

یورپی یونین آزادی کا مطلب نہیں سمجھتی، روسی سفارت کار

ماسکو (صداۓ روس)
ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے لیے روس کے مستقل نمائندے میخائل الیانوف نے کہا کہ یورپی یونین کے ادارے “آزادی” کے لفظ کو غلط طور پر سمجھتے ہیں جب وہ میڈیا کی حمایت کے لیے کیف کو رقم دیتے ہیں۔ الیانوف نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر لکھا یورپی یونین نے ‘یوکرین میں آزاد میڈیا’ کی حمایت میں € 10 ملین تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا، یورپی یونین لفظ ‘آزاد’ کے معنی کو کیسے سمجھتا ہے؟ 22 مارچ کو یوکرین میں یورپی یونین کے دفتر نے مطلع کیا کہ وہ کیف کو “آزاد میڈیا” کی مالی اعانت کے لیے مزید 10 بلین یورو مختص کرے گا۔ یہ فیصلہ یو ایس ایڈ کے پروگراموں کی معطلی کے درمیان کیا گیا۔

Share it :
مفت مشورے اور وسائل اپنے ان باکس میں حاصل کریں، 10,000+ دیگر افراد کے ساتھ۔
Translate »