اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا۔

وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کی بطور سی سی پی او لاہور تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ غلام محمود ڈوگر پہلے بھی سی سی پی او لاہور رہ چکے ہیں اور اس وقت ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔

Share it :
Translate »