اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

سابق لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان بطور سیکرٹری دفاع پاکستان تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری دفاع کی تقرری کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے سابق لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع تعینات کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سیکرٹری دفاع کی تقرری دو سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان کی تقرری 24 اگست سے نافذ العمل ہو گی۔

Share it :
Translate »