خبریں ہوں یا تجزیے — عالمی منظرنامہ، صرف "صدائے روس" پر۔

LN

حمزہ شہباز لندن روانہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن پہنث کر مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

اس کے علاوہ حمزہ شہباز لندن میں خاندان کے دیگر افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

شئیر کریں: ۔