اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

یوکرین سے علیحدہ ہونے والے دونباس جمہوریہ میں آزادی کا جشن جاری

یوکرین سے علیحدہ ہونے والے دونباس جمہوریہ میں آزادی کا جشن جاری

ماسکو (صداۓ روس)
یوکرین سے علیحدہ ہونے والے دونباس جمہوریہ میں آزادی کا جشن جاری ہے. یاد رہے گزشتہ روز یوکرین کے زیر قبضہ دو ریجنز کے سربراہوں نے روس سے ان کی آزادی تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد روسی صدر نے ڈونیٹسک اور لوگانسک جمہوریہ کو آزاد ممالک کے طور پر تسلیم کرلیا. اس اعلان کے بعد وہاں کے مقامی افراد کی جانب سے خوب جشن منایا گیا. اس سے قبل یوکرین کے زیر قبضہ ڈونیٹسک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ (DPR اور LPR) نے 18 فروری کو یوکرین اور DPR اور LPR کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد اپنے شہریوں کو روس منتقل کرنے کا اعلان کیا، کیونکہ کیف فورسز نے Donbass کے علاقے میں گولہ باری تیز کر دی تھی۔

Share it :