ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)
بھارت نے فرانس سے 114 رافیل جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس معاہدے کے تحت تقریباً 90 طیارے بھارت میں مقامی سطح پر تیار کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ بھارتی فضائیہ کی طاقت کو مزید بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق معاہدہ اس سال کے آخر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔
رافیل طیارے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں اور بھارتی فضائیہ میں ان کے شامل ہونے سے خطے میں فضائی برتری حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔