اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

یوم یکجہتی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے صداۓ روس پر لائیو ویبینار کا آغاز ہوگیا

Mushahid Hussain

یوم یکجہتی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے صداۓ روس پر لائیو ویبینار کا آغاز ہوگیا

ماسکو (صداۓ روس)
یوم یکجہتی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے صداۓ روس پر لائیو ویبینار کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں معروف سیاسی اور سماجی شخصیات آن لائن ویبنیار کے ذریعے شرکت کررہی ہیں. اس خصوصی ویبینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد پروگرام کے میزبان چیف ایڈیٹر اشتیاق ہمدانی نے مہمانوں کو اظہار خیال کا موقع دیا، ویبینار سے اس وقت سینٹر مشاہد حسین خطاب کر رہے ہیں.

Share it :
Translate »