اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی چیئرمین واپڈا تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی واپڈا کے 23ویں چیئرمین منتخب ہو ئے ہیں، ان کا پاکستان آرمی کی انجینیئرنگ کور سے تعلق رہا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی گزشتہ روز وفاقی حکومت پاکستان نے کی ہے۔

Share it :
Translate »