اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف شمالی وزیرستان میں دھرنا، مذاکراتی ٹیم تشکیل

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات کے لیے وزارت دفاع نے ٹیم تشکیل دے دی۔

16 رکنی ٹیم کی قیادت خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کریں گے جبکہ سینیٹر مشتاق احمد، پروفیسر ابراہیم، امیر مقام، مولانا عطاء الرحمان، ایمل ولی، فیصل کریم کنڈی، نجم الدین خان، سکندر شیرپاؤ، مرتضٰی جاوید عباسی اور عبداللہ نگیال بھی مذکراتی ٹیم کے ممبران ہوں گے، جوکہ شمالی وزیرستان کی اقوام کے ساتھ مذاکرات کرےگا۔

Share it :