ماسکو: پاکستانی کمیونٹی کے سابق نائب صدر چوہدری زاہد خورشید کی والدہ انتقال کرگئیں

Chaudhry Zahid Chaudhry Zahid

ماسکو: پاکستانی کمیونٹی کے سابق نائب صدر چوہدری زاہد خورشید کی والدہ انتقال کرگئیں

ماسکو (صدائے روس)
روس کے دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کمیونٹی کے سابق نائب صدر چوہدری زاہد خورشید کی والدہ آج اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔ (اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) اس افسوسناک خبر پر چیف ایڈیٹر اشتیاق ہمدانی نے اپنی اور صدائے روس کی پوری ٹیم کی جانب سے چوہدری زاہد خورشید اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔