اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

محمد خان بھٹی وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

محمد خان بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کے بعد اہم عہدوں پر تبدیلی و تعیناتی جاری ہے، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا پرنسپل سیکرٹری بنا دیا گیا ہے اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلٰی پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

Share it :
Translate »