او آئی سی کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جارحانہ حملوں میں 3 فلسطینی شہید اور 70 زخمی ہوئے ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

Advertisement

او آئی سی نے فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو تباہ کرنے کے اسرائیلی اقدام کی بھی مذمت کی۔