اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

ہماری سروس یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں مدد کرتی ہے,کرغزستان

Spymaster Kamchybek Tachiev, the head of Kyrgyzstan's only intelligence service

ہماری سروس یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں مدد کرتی ہے,کرغزستان

بشکیک (صداۓ روس)
کرغز سیکورٹی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ کرغزستان کی اسٹیٹ کمیٹی برائے قومی سلامتی کے افسران نے اپنے غیر ملکی ہم منصبوں کے ساتھ مل کر یورپی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کیے گئے انسداد دہشت گردی کے اقدامات کے ایک حصے کے طور پرسیکورٹی کمیٹی نے ایک بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم کے اراکین کی جانب سے یورپی ملک میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ کمیٹی کے مطابق حملہ آوروں میں ایک کرغیز شہری بھی شامل ہے جو بیرون ملک چھپے ہوئے ہیں، تاہم اس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔

Share it :