اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کم ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کم ہوکر 43032 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 497 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 20 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7.78ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 46 ارب روپے کم ہوکر 7151 ارب روپے ہے۔

Share it :
Translate »