اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 1718 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1200روپے اور 1029روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اس لیے پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 149500روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 128172 روپے ہوگئی ہے۔

Share it :
Translate »