خبریں ہوں یا تجزیے — عالمی منظرنامہ، صرف "صدائے روس" پر۔

LN

معروف بھارتی کامیڈین راجو سری واستو کو دل کا دورہ پڑگیا

بھارت کے معروف کامیڈین راجو سری واستو کو ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈین کو ورزش کے دوران اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

راجو نے مقامی لافٹر شو سے شہرت حاصل کی جس کے بعد وہ سیاست میں بھی سرگرم ہوگئے اور اس وقت بی جے پی کے اہم رہنماؤں میں انکا شمار ہوتا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجو کی طبعیت میں اب بہتری آرہی ہے۔

شئیر کریں: ۔