اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

روسی صدر پوتن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Putin and Zardari

روسی صدر پوتن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد
ماسکو (صداۓ روس)
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے صدر پاکستان کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔ روسی صدر پوتن نے پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔ دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان نے بھی فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی ، اس دوران دونوں صدور نے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی کیا۔ اس کے علاوہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصف بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے

Share it :
Translate »