اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

یوکرین کے میلیٹوپول شہرمیں روسی فوجیوں کا جھنڈوں سے استقبال

یوکرین کے میلیٹوپول شہرمیں روسی فوجیوں کا جھنڈوں سے استقبال

کیف(صداۓ روس)
روسی وزارت دفاع نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ روسی افواج کو میلیٹوپول میں آپریشن کے دوران کسی قسم کی کوئی مزاحمت کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑا، کیونکہ روسی فوج کا مقصد یوکرین کو ظالم فوج کے چنگل سے آزاد کروانا تھا. روسی وزارت دفاع نے کہا کہ میلیٹوپول کے رہائشیوں نے روسی فوجیوں کا استقبال کیا جو شہر کے گرد گھوم رہے تھے۔ جاری بیان میں بتایا گیا کہ روسی فوج کی آمد کے دوران کچھ بزرگ شہری سرخ جھنڈے لہراتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور روسی فوج کا استقبال کیا.

Share it :
Translate »