اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

تحریک انصاف اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اور ق لیگ اتحاد کے مشترکہ امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ اسپیکر کے انتخاب میں ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تحریک انصاف کے سبطین خان نے 185 ووٹ حاصل کیے جبکہ اپوزیشن اتحاد کے سیف الملوک کھوکھر 175 ووٹ حاصل کیے۔

واضح رہے کہ

Share it :
Translate »