اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

سندھ کے اسکول کب سے کھولے جائیں گے؟ جانیے

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ سندھ کے تمام تعلیمی ادارے یکم اگست سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے یکم اگست سے کھلیں گے۔ اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی کو ختم ہو رہی ہیں۔

Share it :
Translate »