اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

وزیراعظم کا الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلدازجلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور دیتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر کے شکار فیصلے کو جلد سنائے۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں پر باربار حملوں کے باوجود عمران نیازی کو کھلی چھوٹ ہے اور اس کھلی چھوٹ نے ملک کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔

Share it :
Translate »