Sada-e-Rus Sada-e-Rus
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • روس
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • کھیل
  • سی آئی ایس
  • شوبز
  • کالم و مضامین
  • ویڈیوز
Facebook Twitter Instagram Youtube
Facebook Twitter Instagram Youtube
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • روس
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • کھیل
  • سی آئی ایس
  • شوبز
  • کالم و مضامین
  • ویڈیوز
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
Home سیریل کلر

سیریل کلر

1 post
سات شیرخوار بچوں کی قاتل برطانوی نرس کوعمر قید سنادی گئی ماسکو اشتیاق ہمدانی مینسک آستانہ (صداۓ روس) دہلی انٹرنیشنل ڈیسک برطانیہ میں ایک جج نے سیریل کلر نرس لوسی لیٹبی کو 7 نومولود بچوں کو قتل کرنے اور 6 دیگر کو قتل کرنے کی کوشش کا مجرم پانے کے بعد عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ 33 سالہ لیٹبی نے 2015 سے 13 ماہ کے عرصے کے دوران شمالی انگلینڈ کے کاؤنٹیس آف چیسٹر ہسپتال کے نوزائیدہ یونٹ میں پانچ لڑکوں اور دو لڑکیوں کو انسولین کا انجیکشن لگا کر یا ان کے منہ میں زبردستی دودھ ڈال کر قتل دیا تھا۔ قتل کیے جانے والوں بچوں میں جڑواں بچے بھی شامل تھے۔ لیٹبی نے ایک کیس میں دو بھائیوں کو مار ڈالا۔ دوسرے کیس میں اکٹھے تین پیدا ہونے والوں میں سے دو کو مارا۔ دو دیگر معاملات میں اس نے جڑواں بچوں میں سے ایک کو مار ڈالا لیکن دوسرے جڑواں کو مارنے کی کوشش میں ناکام رہی تھی۔ جج جیمز گوس نے کہا کہ یہ بچوں کے قتل کا ایک سفاکانہ، منصوبہ بند اور بدنیتی پر مبنی سلسلہ تھا۔ اس معاملہ میں سب سے کم عمر اور سب سے زیادہ کمزوروں کو نشانہ بنایا گیا۔ جج نے کہا آپ کے حرکتوں میں انتہائی نفرت شامل ہے جو افسوس کی سرحد سے جڑی ہوئی ہے، آپ کو کوئی پچھتاوا بھی محسوس نہیں ہوتا ہے۔ یاد رہے برطانیہ میں عمر قید کی سزائیں بہت کم ہوتی ہیں۔ دو سیریل کلرز مائرا ہندلے اور روزمیری ویسٹ سمیت صرف تین خواتین کو یہ سزائیں ہوئی ہیں۔ سات شیرخوار بچوں کی قاتل برطانوی نرس کوعمر قید سنادی گئی ماسکو اشتیاق ہمدانی مینسک آستانہ (صداۓ روس) دہلی انٹرنیشنل ڈیسک برطانیہ میں ایک جج نے سیریل کلر نرس لوسی لیٹبی کو 7 نومولود بچوں کو قتل کرنے اور 6 دیگر کو قتل کرنے کی کوشش کا مجرم پانے کے بعد عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ 33 سالہ لیٹبی نے 2015 سے 13 ماہ کے عرصے کے دوران شمالی انگلینڈ کے کاؤنٹیس آف چیسٹر ہسپتال کے نوزائیدہ یونٹ میں پانچ لڑکوں اور دو لڑکیوں کو انسولین کا انجیکشن لگا کر یا ان کے منہ میں زبردستی دودھ ڈال کر قتل دیا تھا۔ قتل کیے جانے والوں بچوں میں جڑواں بچے بھی شامل تھے۔ لیٹبی نے ایک کیس میں دو بھائیوں کو مار ڈالا۔ دوسرے کیس میں اکٹھے تین پیدا ہونے والوں میں سے دو کو مارا۔ دو دیگر معاملات میں اس نے جڑواں بچوں میں سے ایک کو مار ڈالا لیکن دوسرے جڑواں کو مارنے کی کوشش میں ناکام رہی تھی۔ جج جیمز گوس نے کہا کہ یہ بچوں کے قتل کا ایک سفاکانہ، منصوبہ بند اور بدنیتی پر مبنی سلسلہ تھا۔ اس معاملہ میں سب سے کم عمر اور سب سے زیادہ کمزوروں کو نشانہ بنایا گیا۔ جج نے کہا آپ کے حرکتوں میں انتہائی نفرت شامل ہے جو افسوس کی سرحد سے جڑی ہوئی ہے، آپ کو کوئی پچھتاوا بھی محسوس نہیں ہوتا ہے۔ یاد رہے برطانیہ میں عمر قید کی سزائیں بہت کم ہوتی ہیں۔ دو سیریل کلرز مائرا ہندلے اور روزمیری ویسٹ سمیت صرف تین خواتین کو یہ سزائیں ہوئی ہیں۔
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین

سات شیرخوار بچوں کی قاتل برطانوی نرس کوعمر قید سنادی گئی

August 23, 2023

تازہ ترین

  • عظیم محب وطن جنگ کی 80ویں سالگرہ پر بین الاقوامی کانگریس میں فوجی و تعلیمی مرکز کا افتتاح
  • Tesla
    ٹیسلا نے مرسڈیز کو عالمی فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا
  • Mette Frederiksen
    ڈنمارک: 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا امکان
  • Russian Foreign Minister Sergey Lavrov
    مغرب عرب ممالک کو ایران کے بارے میں گمراہ کر رہا ہے، روس
  • gaza
    روس فلسطینی ریاست کے قیام میں مدد کے لیے تیار ہے، سرگئی لاوروف
Ad Banner
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 صدائے روس
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Facebook Twitter Instagram Youtube