Sada-e-Rus Sada-e-Rus
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • روس
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • سی آئی ایس
  • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • تقریبات
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ویڈیوز
  • 1941-1945-دوسری-جنگ-عظیم
  • بریکنگ نیوز
Facebook Twitter Instagram Youtube
Facebook Twitter Instagram Youtube
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • روس
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • سی آئی ایس
  • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • تقریبات
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ویڈیوز
  • 1941-1945-دوسری-جنگ-عظیم
  • بریکنگ نیوز
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
Home جرمن صدر

جرمن صدر

2 posts
Iranian president Masoud Pezeshkian Iranian president Masoud Pezeshkian
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین

ایران کا جرمن صدر کے بیان کا خیر مقدم

March 25, 2026
یوکرین میں جاری جنگ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے، جرمن صدر ماسکو: اشتیاق ہمدانی اسلام آباد کیف تاشقند مینسک ماسکو(صداۓ روس) برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے. جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمن صدر فرانک والٹر اشٹاین مایر نے دوسری عالمی جنگ کے اختتام کی ستترویں سالانہ تاریخ کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروگرام میں یورپ کے مشترکہ ہوم گراونڈ کے مستقبل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جو سابق سوویت یونین کے رہنما میخائل گورباچف نے یورپ کو دیا تھا، کہا ہے کہ اب یہ مشترکہ پلیٹ فارم ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گیا ہے۔ انھوں نے یوکرین پر روسی فوجی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے ایک ایسے واقعے سے تعبیر کیا جس کا یورپی عوام نے درد ناک حقائق کی شکل میں مشاہدہ کیا ہے۔ فرینک والٹر اشٹائن مائر نے جرمن فوج کے جدید فوج میں تبدیل ہونے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کسی بھی مسئلے میں مذاکرات میں وہی برتر ہو سکتا ہے جو مضبوط پوزیشن میں ہوگا ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یورپ کے ایک اہم اور نیٹو کے ایک بااثر ملک کی حیثیت سے روس کے ساتھ جرمنی کی موجودہ حکومت کے تعلقات مختلف شعبوں میں مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں اور اس وقت مختلف موضوعات پر ماسکو اور برلن کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں جن میں نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کا مستقبل اور جزیرہ نمائے کریمیا کے روس سے الحاق کا مسئلہ بھی شامل ہے۔ یوکرین میں جاری جنگ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے، جرمن صدر ماسکو: اشتیاق ہمدانی اسلام آباد کیف تاشقند مینسک ماسکو(صداۓ روس) برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے. جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمن صدر فرانک والٹر اشٹاین مایر نے دوسری عالمی جنگ کے اختتام کی ستترویں سالانہ تاریخ کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروگرام میں یورپ کے مشترکہ ہوم گراونڈ کے مستقبل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جو سابق سوویت یونین کے رہنما میخائل گورباچف نے یورپ کو دیا تھا، کہا ہے کہ اب یہ مشترکہ پلیٹ فارم ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گیا ہے۔ انھوں نے یوکرین پر روسی فوجی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے ایک ایسے واقعے سے تعبیر کیا جس کا یورپی عوام نے درد ناک حقائق کی شکل میں مشاہدہ کیا ہے۔ فرینک والٹر اشٹائن مائر نے جرمن فوج کے جدید فوج میں تبدیل ہونے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کسی بھی مسئلے میں مذاکرات میں وہی برتر ہو سکتا ہے جو مضبوط پوزیشن میں ہوگا ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یورپ کے ایک اہم اور نیٹو کے ایک بااثر ملک کی حیثیت سے روس کے ساتھ جرمنی کی موجودہ حکومت کے تعلقات مختلف شعبوں میں مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں اور اس وقت مختلف موضوعات پر ماسکو اور برلن کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں جن میں نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کا مستقبل اور جزیرہ نمائے کریمیا کے روس سے الحاق کا مسئلہ بھی شامل ہے۔
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین

یوکرین میں جاری جنگ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے، جرمن صدر

May 9, 2022

تازہ ترین

  • Orangutan
    جدید اور ناپید ہونے والے بندروں کے حیران کن سائز کا موازنہ
  • Ukrainian soldier
    برطانیہ کے عوام یوکرین تنازع سے تھک چکے ہیں، برطانوی لارڈ
  • Mount Everest
    ایلبرس پہاڑ پر دو غیر ملکی کوہ پیما ہلاک، ایمرجنسی سروسز
  • medicine
    پاکستان میں کینسر کے علاج کی 9 ادویات جعلی اور غیر قانونی قرار
  • Iran America
    ایران اور امریکا نے ایک دوسرے پر حملے روک دیے
Ad Banner
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 صدائے روس
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Facebook Twitter Instagram Youtube
  • اردو رشین سپیکنگ کلب
  • اردو رشین سپیکنگ کلب
سبسکرائب