Sada-e-Rus Sada-e-Rus
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • روس
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • کھیل
  • سی آئی ایس
  • شوبز
  • کالم و مضامین
  • ویڈیوز
Facebook Twitter Instagram Youtube
Facebook Twitter Instagram Youtube
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • روس
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • کھیل
  • سی آئی ایس
  • شوبز
  • کالم و مضامین
  • ویڈیوز
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
Home ویز داخلہ

ویز داخلہ

1 post
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکا ماسکو اشتیاق ہمدانی اسلام آباد کیف تاشقند مینسک ماسکو(صداۓ روس) برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) اامریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں. امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی محکمۂ خا رجہ کی نائب ترجمان جلینا پورٹر Jalina Porter نے کہا ہے کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ ان الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم این ایس سی کی میٹنگ کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ جلینا پورٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیشہ مضبوط، خوش حال اور جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے منٹس اور اعلامیہ بھی پیش کیا گیا ، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی ویز داخلہ داخلہ، دفاع، خارجہ امور اور اطلاعات کے وزراء نے شرکت کی ، اجلاس میں قومی سلامتی کی صورتحال اورمتنازع خط پر بات چیت کی گئی جبکہ وزارت خارجہ کے حکام نے اجلاس کو بریفنگ بھی دی۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مبینہ دھمکی آمیز سائفر کے معاملے پر غور کیا گیا ، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید بھی شریک ہوئے جہاں بریفنگ دیتے ہوئے متعلقہ حکام نے بتایا کہ مبینہ دھمکی میز خط کی خفیہ اداروں نے تحقیقات کی جس میں غیر ملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے ۔ ۔ پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکا ماسکو اشتیاق ہمدانی اسلام آباد کیف تاشقند مینسک ماسکو(صداۓ روس) برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) اامریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں. امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی محکمۂ خا رجہ کی نائب ترجمان جلینا پورٹر Jalina Porter نے کہا ہے کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ ان الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم این ایس سی کی میٹنگ کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ جلینا پورٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیشہ مضبوط، خوش حال اور جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے منٹس اور اعلامیہ بھی پیش کیا گیا ، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی ویز داخلہ داخلہ، دفاع، خارجہ امور اور اطلاعات کے وزراء نے شرکت کی ، اجلاس میں قومی سلامتی کی صورتحال اورمتنازع خط پر بات چیت کی گئی جبکہ وزارت خارجہ کے حکام نے اجلاس کو بریفنگ بھی دی۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مبینہ دھمکی آمیز سائفر کے معاملے پر غور کیا گیا ، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید بھی شریک ہوئے جہاں بریفنگ دیتے ہوئے متعلقہ حکام نے بتایا کہ مبینہ دھمکی میز خط کی خفیہ اداروں نے تحقیقات کی جس میں غیر ملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے ۔ ۔
  • پاکستان
  • تازہ ترین

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکا

April 23, 2022

تازہ ترین

  • عظیم محب وطن جنگ کی 80ویں سالگرہ پر بین الاقوامی کانگریس میں فوجی و تعلیمی مرکز کا افتتاح
  • Tesla
    ٹیسلا نے مرسڈیز کو عالمی فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا
  • Mette Frederiksen
    ڈنمارک: 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا امکان
  • Russian Foreign Minister Sergey Lavrov
    مغرب عرب ممالک کو ایران کے بارے میں گمراہ کر رہا ہے، روس
  • gaza
    روس فلسطینی ریاست کے قیام میں مدد کے لیے تیار ہے، سرگئی لاوروف
Ad Banner
Sada-e-Rus Sada-e-Rus
تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 صدائے روس
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Facebook Twitter Instagram Youtube