arazzh-CNnlenfrdehiitkkkypsfaptruestgtrukuruz

ہومتازہ ترینقزاقستان سے 10 روسی طیارے فوجی دستے لے کر ماسکو پہنچ گئے

قزاقستان سے 10 روسی طیارے فوجی دستے لے کر ماسکو پہنچ گئے

ماسکو (SR)
روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ قازقستان سے اڑان بھرنے والے مزید 10 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے چکلوفسکی ہوائی اڈے پر اترے ہیں۔ بیان میں کہا گیا روسی فضائیہ کے دس ملٹری ٹرانسپورٹ ہوائی جہاز Il-76 CSTO پر روسی فوج کے امن دستوں کے ساتھ قازقستان سے ماسکو کے قریب Chkalovsky ہوائی اڈے پر پہنچے ہیں۔ واضح رہے قزاقستان میں امن مشن کی تکمیل کے بعد روسی فوجی اتحاد کے دستوں کی واپسی جاری ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل