ہومتازہ ترینامریکا عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا ہے، روسی سفیر

امریکا عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا ہے، روسی سفیر

امریکا عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا ہے، روسی سفیر

ماسکو (صداۓ روس)
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے واسیلی نیبنزیا نے کہا کہ امریکہ عالمی برادری کو یوکرین کی صورت حال سے متعلق حقائق چھپانے اور عالمی تناؤ کے موجودہ پھیلاؤ کی وجوہات کے بارے میں گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے یوکرین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ آج کے اجلاس کو بلانے کے اقدام کے بارے میں اپنے وضاحتی نوٹ میں امریکی وفد نے کہا کہ وہ روسی سرزمین پر روسی فوجیوں کی تعیناتی کو بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔ یہ نہ صرف ہمارے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے جو کے ناقابل قبول ہے بلکہ عالمی برادری کو خطے کی حقیقی صورتحال اور موجودہ عالمی تناؤ کی وجوہات کے بارے میں گمراہ کرنے کی بھی کوشش ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل