اسپین میں بس ڈرائیوروں کا دوبارہ ہڑتال کا اعلان
بارسلونا (انٹرنیشنل ڈیسک)
سان فرنینڈو اور پورٹ آف اسپین کے درمیان مسافروں کو کس قسم کی بس سروس ملے گی اس پر غیر یقینی صورتحال ہے۔ دراصل 17 فروری کو بارسلونا کے بس ڈرائیور اپنے مطالبہ کے حق میں ہڑتال کریں گے۔ بس ڈرائیور 60 سال کی عمر کو پہمچنے پر ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں. اس سے قبل بھی ڈرائیورز کی جانب سے 10 فروری کو ہڑتال کی گئی جس دوران روٹ پر بس ڈرائیورز نے 2 دن تک اپنی ڈیوٹی پر کام نہیں کیا. دوسری جانب پبلک ٹرانسپورٹ سروس ٹرانسپورٹ کے چیئرمین احتجاج کی مذمت کر رہے ہیں۔ ڈرائیورز کی جانب سے سے کی جانے والی اس ہڑتال کی وجہ سے بارسلونا شہر کے جنوب میں رہنے والے بہت سے مسافروں کو انتہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے.
مقامی ذریے کے مطابق بارسلونا کے ڈرائیورز اس لئے احتجاج کر رہے ہیں کہ وہ کمپنی کی طرف سے کورونا وائرس کی آ ڑ میں کئے گئے ردعمل کے اقدامات ختم کرنے اور اجرت میں اضافے کے خواہش مند ہیں. اطلاعات کے مطابق اس بحرانی صورت حال سے اسپین کے شہر بارسلونا میں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے. میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے پی ٹی ایس سی کے چیئرمین ایڈون گُڈنگ نے کہا کہ اس ہڑتال سے بہت سے مسافر خاص طور پر بچے اور بوڑھے شدید متاثر ہوئے ہیں۔