ہومانٹرنیشنلاسپین میں رواں سال مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، رپورٹ

اسپین میں رواں سال مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، رپورٹ

بارسلونا (انٹرنیشنل ڈیسک)
ہسپانوی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال اسپین میں مہنگائی کا رحجان برقرار رہے گا۔

امید کی جا رہی ہے کہ رواں سال اسپین میں مہنگائی کی شرح %6.7 تک جا پہنچے گی، جو کہ گذشتہ 30 سالوں میں سب سے بلند تر ہو گی۔ مگر کچھ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رحجان بھی رہے گا۔

جن میں Euribor سرفہرست ہوگا۔ اس کے علاوہ 1.680 ادویات کی قیمتوں میں کمی، ایرپورٹ استعمال کرنے پر فضائی اداروں سے وصول کیے جانے والے محصول میں کمی، ٹیلی کمیونیکیشن فراہم کرنے والے اداروں کے نرخوں میں کمی دیکھی جائے گی ۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل