ہومپاکستانروس کی پاکستانی چاول پر پابندی کی تردید

روس کی پاکستانی چاول پر پابندی کی تردید

ماسکو (صدائے روس)
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے روس کی جانب سے پاکستانی چاول کی درآمد پر پابندی کی تردید کی ہے ،رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے چیئرمین چیلا رام کیولانی اور سینئر نائب صدر حسیب علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے روس کو چاول کی برآمد کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں ،روسی حکام سے پابندی کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل