ہومتازہ ترینتاجک صدر نے ہم وطنوں کو انتہا پسندی سے خبردار کردیا

تاجک صدر نے ہم وطنوں کو انتہا پسندی سے خبردار کردیا

تاجک صدر نے ہم وطنوں کو انتہا پسندی سے خبردار کردیا

دوشنبہ(صداۓ روس)
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے اپنے ہم وطنوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی پرورش اس طرح کریں کہ وہ شدت پسند مشتعل افراد کا شکار نہ ہوں۔ انہوں نے شہریوں کو یاد دلایا کہ بیرون ملک ان کا طرز عمل پوری قوم پر برا اثر ڈال سکتا ہے۔صدر رحمان کی اپنی قوم کے نام یہ نصیحت روس کی جدید تاریخ کے مہلک ترین دہشت گردانہ حملوں کے بعد سامنے آئی ہے۔ یاد رہے 22 مارچ کو چار تاجک شہریوں نے ماسکو کے مضافات میں کروکس سٹی ہال کے مقام پر کنسرٹ کے شرکاء کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اس کے بعد دہشت گردوں نے عمارت کو آگ لگا دی، اس حملے میں بالآخر 145 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔ تاجکستان سے تعلق رکھنے والے مشتبہ مجرموں کو حملے کے فوراً بعد ایک سرحدی علاقے سے حراست میں لیا گیا تھا اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ یوکرین جا رہے تھے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

44 تبصرے

  1. order generic propecia without prescription generic propecia pill or propecia tablet
    https://maps.google.com.py/url?sa=i&url=https://finasteride.store cost cheap propecia prices
    [url=http://maps.google.it/url?q=https://finasteride.store]cost generic propecia without a prescription[/url] buying propecia no prescription and [url=http://wuyuebanzou.com/home.php?mod=space&uid=518183]buying cheap propecia[/url] cost of cheap propecia without dr prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں