ہومUncategorizedورلڈ یوٹھ فیسٹول - گلوبلائیزیشن کا تصور - سید خبٰید ضیاء سے...

ورلڈ یوٹھ فیسٹول – گلوبلائیزیشن کا تصور – سید خبٰید ضیاء سے بات چیت

ورلڈ یوتھ فیسٹول 2024 کے بارے میں !

سوچی میں ورلڈ یوتھ فیسٹول 2024 عالمی نوجوانوں، تنوع اور اتحاد کے ایک متحرک جشن میں اختتام پذیر ہوا۔ میلے کے دوران، جو کئی دنوں تک پھیلا ہوا تھا، دنیا بھر سے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے، خیالات کا تبادلہ کرنے اور بامعنی روابط استوار کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ اس تقریب میں ثقافتی پرفارمنس، فنکارانہ نمائشوں، اور انٹرایکٹو ورکشاپس کی بھرپور ٹیپسٹری پیش کی گئی، جس سے شرکاء کو مختلف ثقافتوں کے نظاروں، آوازوں اور ذائقوں میں سے لطف اندوز ہونے کا ایک انوکھا موقع فراہم ہوا۔

جبکہ اس فیسٹیول نے عالمی مسائل کو دبانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا، جس میں شرکاء بحث و مباحثے اور اقدامات میں شامل تھے جن کا مقصد ماحولیاتی استحکام، سماجی انصاف اور انسانی حقوق کو فروغ دینا تھا۔ جیسے جیسے فیسٹیول اختتام کو پہنچا، وہاں ایک واضح دوستی اور رجائیت کا احساس تھا، جس کے شرکاء نے اپنی برادریوں اور اس سے باہر مثبت تبدیلی پیدا کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

مجموعی طور پر، سوچی 2024 میں ورلڈ یوتھ فیسٹیول نے ایک دیرپا اثر چھوڑا، جس سے دنیا بھر کے نوجوانوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ افہام و تفہیم، تعاون اور یکجہتی کو فروغ ملا۔سوچی ورلڈ یوتھ فیسٹول میں پاکستان کی طرف سے مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی. روس میں مقیم پاکستان کے معروف صحافی اور صداۓ روس کے چیف ایڈیٹر اشتیاق ہمدانی نے سوچی ورلڈ یوتھ فیسٹیول میں پاکستان کی طرف سے شرکت کرنے والے پاکستانی وفد میں شریک مندوبین کی بڑی تعداد سے انٹرویو کئے جہنیں ایک ساتھ پبلش کرنا ممکن نہیں. ہم روزمرہ کی بنیاد پر تمام انٹرویو شائع کرنے کی کوشش کریں گے.

روپٹلی – روسی سرکاری ویڈیو نیوز ایجنسی جو ویڈیو آن ڈیمانڈ میں مہارت رکھتی ہے، ٹیلی ویژن نیٹ ورک رشیا ٹودے کا ذیلی ادارہ ہے۔ صدائے روس روپٹلی کا مشکور ہے کہ جس نے اپنے سٹوڈیو میں خصوصی انٹرویو کے لئےٹیکنیکل معاونت فراہم کی-

سید خبٰید ضیاء –
کیبنٹ ممبر -سابق مئیر اسلام اباد
سے بات چیت!

سوال:
رشیا اور پاکستان کے درمیان کیا ایکٹویٹیز ہو رہی ہے لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے آپ دیکھ رہے ہیں یہاں سے کیا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟

جواب:
سب سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں. آپ نے موقع دیا اسکے بعد فیوچر ٹیم پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے پاکستانی یوتھ کی شکل میں یہاں پر پاکستان کو ریپرزنٹ کیا .پاکستان اور روس کی بات کریں تو اپ یہ جانتے ہیں کہ دونوں جو ممالک ہیں ان کی اکثریتی آبادی ہے وہ نوجوان جو 15 سال سے 19 کے سال تک ہے اوردونوں ممالک یوتھ ڈیویلپمنٹ پر کام کر رہے ہیں.

اس طرح ورلڈ یوتھ فیسٹول جیسے ایونٹس کی مدد سے کنیکٹیوٹی اور یوتھ ڈیویلپمنٹ کا کام کافی حد تک گرو کر چکا ہے، آنے والے وقت میں ہم بہت سے رزلٹ دیکھیں گے جو یوتھ کو کامن ایشو ز کا سامناہے اسکا حل لے کر آئیں گے کیوں کہ جب یوتھ کی آبادی بڑھتی ہے تو مسائل کے ساتھ ساتھ مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں اور میرے خیال سے دونوں ممالک کی معاشرتی ترقی اور یوتھ کو ایک ساتھ جوڑنے سے مسائل کا‌حل نکالا جا سکتا ہے.

سوال:
آپ نے اسلام آباد کے بلدیاتی سسٹم میں کام کیا ہے، یہاں سوچی میں مختلف شہروں کے اسٹال ہیں اسکی ڈیویلپمنٹ کے حوالہ سے بہت ذیادہ چیزیں موجود ہیں تو کس طرح ان ڈیویلپمنٹ سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟

جواب:
میں روس کے انفرا سٹرکچر سے بہت متاثر ہوا اور مجھے لگتا ہے کہ بنیادی طور پر گلوبلائیزیشن کا تصور ہے کہ ہم دوسرے ممالک سے کچھ سیکھیں اور کچھ انکو سکھائیں . ہمارے ہاں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جنکا فقدان ہے اور ہم انکو یہاں سے لے کر جا سکتے ہیں ایک مثال کے طور پر جو انکا ڈومیسٹک انفرا سٹرکچر ہے وہ مجھے بہت پسند آیا اور انہوں نے یو ٹی سی اور کیپیٹل مختلف جگہوں پر بنائے ہیں میرے خیال سے ہمیں بھی اس پر کام کرنا چاہیے .

سوال:
سٹی ڈیولپمنٹ کے حوالہ سے آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہمارا جو سسٹم ہے مثلاََ ٹرانسپورٹ انفسٹریکچر کو ڈیویلپ کرنے کے حوالہ سے چونکہ ہمارا جو شہر ترقی یافتہ ہے وہ اسلام آباد ہے دوسرے جو شہر ہیں دو مرلے آپکے دو مرلے میرے—ایسے بنے ہیں تو کیسے ایک نئے شہر کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے کام کرنا چاہیئے؟

جواب:
جی بلکل آپ نے درست کہا اسلام آباد پہلا ایسا شہر ہے جوہموار ہے. آرگنائیزیشن کا جو تصور ہے آپ ہمارے ہاں دیکھ سکتے ہیں کہ مختلف شہروں میں تعمیراتی کام چل رہا ہے نئی نئی سوسائٹیز بنائی جا رہی ہیں جو ایک منصوبہ بندی کے تحت کام کر رہی ہیں. روس کا بنیادی سسٹم بہت آرگنائز ہے اور اگر ہمارے ہاں بھی آرگنائیزیشنز کا کام منصوبہ بندی کے تحت ہوگا تو مجھے یقین ہے ہم بھی سب کچھ ایک ترتیب سے لے کر چلیں گے اور ترقی کی طرف جائیں گے اور پاکستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں کامیاب ہونگے.

سوچی ورلڈ یوتھ فیسٹول میں 200 سے زائد رکنی پاکستانی وفد کی شرکت، وفد کے سربراہان کا اشتیاق ہمدانی کو خصوصی انٹرویو!

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

375 تبصرے

  1. Great ?V I should definitely pronounce, impressed with your site. I had no trouble navigating through all the tabs and related information ended up being truly easy to do to access. I recently found what I hoped for before you know it in the least. Reasonably unusual. Is likely to appreciate it for those who add forums or something, website theme . a tones way for your customer to communicate. Nice task..

  2. Just desire to say your article is as surprising. The clearness on your submit is just nice and i can suppose you’re knowledgeable in this subject. Fine together with your permission allow me to take hold of your RSS feed to stay updated with imminent post. Thanks a million and please keep up the rewarding work.

  3. What i don’t understood is if truth be told how you are not actually a lot more neatly-liked than you may be right now. You are very intelligent. You understand therefore significantly with regards to this topic, made me in my opinion consider it from a lot of varied angles. Its like men and women don’t seem to be interested except it¦s something to do with Girl gaga! Your own stuffs outstanding. All the time handle it up!

  4. Wow! This could be one particular of the most useful blogs We’ve ever arrive across on this subject. Actually Magnificent. I’m also a specialist in this topic therefore I can understand your hard work.

  5. hi!,I like your writing very a lot! share we be in contact extra approximately your post on AOL? I require a specialist in this house to resolve my problem. Maybe that’s you! Having a look ahead to peer you.

  6. Woah! I’m really digging the template/theme of this site. It’s simple, yet effective. A lot of times it’s tough to get that “perfect balance” between usability and visual appearance. I must say that you’ve done a fantastic job with this. Also, the blog loads very quick for me on Firefox. Outstanding Blog!

  7. I discovered your blog site on google and check a few of your early posts. Continue to keep up the very good operate. I just additional up your RSS feed to my MSN News Reader. Seeking forward to reading more from you later on!…

  8. I simply couldn’t depart your web site before suggesting that I actually loved the usual info an individual provide in your visitors? Is going to be back continuously to check up on new posts.

  9. When I originally commented I clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now each time a comment is added I get four emails with the same comment. Is there any way you can remove me from that service? Thanks!

  10. Great – I should definitely pronounce, impressed with your site. I had no trouble navigating through all tabs and related info ended up being truly simple to do to access. I recently found what I hoped for before you know it at all. Reasonably unusual. Is likely to appreciate it for those who add forums or something, website theme . a tones way for your client to communicate. Nice task.

  11. you’re actually a excellent webmaster. The site loading pace is incredible. It kind of feels that you are doing any distinctive trick. Moreover, The contents are masterpiece. you have done a great process in this subject!

  12. I’ve been browsing on-line greater than 3 hours nowadays, but I never found any fascinating article like yours. It’s pretty worth enough for me. In my view, if all site owners and bloggers made good content material as you probably did, the net will likely be a lot more useful than ever before. “Nothing will come of nothing.” by William Shakespeare.

  13. you are in reality a excellent webmaster. The website loading pace is amazing. It sort of feels that you’re doing any distinctive trick. In addition, The contents are masterpiece. you have performed a wonderful task on this subject!

  14. What i do not understood is in truth how you’re now not actually much more neatly-liked than you may be right now. You are very intelligent. You realize thus considerably with regards to this topic, made me individually imagine it from a lot of numerous angles. Its like men and women are not involved unless it is one thing to do with Girl gaga! Your own stuffs excellent. All the time care for it up!

  15. Hi there! This post couldn’t be written any better! Reading through this post reminds me of my previous room mate! He always kept talking about this. I will forward this article to him. Pretty sure he will have a good read. Thank you for sharing!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں