ہومپاکستانسندھ بھر میں 5 اگست سے 3 دن کیلئے سی این جی...

سندھ بھر میں 5 اگست سے 3 دن کیلئے سی این جی بند رہے گی

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر میں تین دن کے لیے سی این جی کی سپلائی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں تین دن کے لیے 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک تمام سی این جی پمپس بند رہیں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل