ہومپاکستانپاک فوج کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان کی مسلح افواج نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام جاری کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج بہادر اور جرات مند کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور کشمیر کے شہداء کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کی حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل