ہومپاکستانپاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا...

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصویر ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں جاری کی گئی ہیں جبکہ نوٹ کے دوسری طرف مارخور کی تصویر پائیدار ماحول کی عکاس ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل