ہومپاکستانوزیراعظم کا شیخ مجیب الرحمان کی برسی پر تعزیتی پیغام

وزیراعظم کا شیخ مجیب الرحمان کی برسی پر تعزیتی پیغام

شیخ مجیب الرحمان کی 47 ویں برسی کے موقع پر بنگلا دیش میں آج یوم سوگ منایا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلا دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو تعزیتی پیغام دیا۔

شہباز شریف کا پیغام میں کہنا تھا کہ والد اور دیگر اہل خانہ کی برسی پر آپ اور بنگلا دیشی عوام سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ اللہ اُنہیں اور آپ کے دیگر اہلِ خانہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں، سوگ کے اس موقع پر آپ سب ہماری دعاؤں میں ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل