ہومپاکستانکراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تین ملازمین معطل

کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تین ملازمین معطل

جعلسازی کے الزام میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تین ملازمین معطل کردیے گئے۔

ڈی جی کے ڈی اے سید محمد علی شاہ کی ہدایت پر ادارے کے تین ملازمین کومعطل کیا گیا ہے، ملازمین پر زمینی ریکارڈ میں جعلسازی کرنے کا الزام ہے۔ کے ڈی اے نے لینڈ ریکارڈ تحویل میں لے کرمزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اس کے علاوہ سرجانی ٹاؤن اسکیم 41 کا کام بھی عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور متعلقہ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کوئی کام پیشگی اجازت کے بغیر نہ کیا جائے۔ اس حوالےسے تین افسران پرمشتمل کمیٹی آئندہ تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل