ہومتازہ ترینترکمانستان کو شکست، پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت...

ترکمانستان کو شکست، پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

ترکمانستان کو شکست، پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (صداۓ روس)
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں پاکستان نے ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دی۔فائنل میں پاکستان کی جیت کا اسکور 21-25، 19-25 ، 25-20 اور 14-25 رہا۔ ایونٹ میں پاکستان ناقابلِ شکست رہا، مسلسل چھ میچز جیتے۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 8 سیٹ جیتے، 3 ہارے۔ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں کرغزستان نے سری لنکا کو ایک کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

گرین شرٹس نے فاٸنل میں پچیس اکیس، پچیس انیس،بیس پچیس، پچیس چودہ پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔ جبہک ایشین چیمپٸین شپ میں کرغزستان نے سری لنکا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تقریب کے اختتام پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کٸے کیے جبکہ مختلف ممالک سے سفرا نے بھی فائنل میچ دیکھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل