ہومتازہ ترینعراقی وزیراعظم آنے والے ہفتوں میں ماسکو کا دورہ کریں گے، روس

عراقی وزیراعظم آنے والے ہفتوں میں ماسکو کا دورہ کریں گے، روس

عراقی وزیراعظم آنے والے ہفتوں میں ماسکو کا دورہ کریں گے، روس

ماسکو (صداۓ روس)
عراقی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السودانی آئندہ چند ہفتوں میں ماسکو کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ عراقی سفارتی ایجنسی کے مطابق عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر روس کے اعلیٰ سفارت کار سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ عراقی فریق وزیراعظم کے دورے کے لیے ضروری انتظامات مکمل کرنے کے لیے کام کررہا ہے۔ عراقی وزیر محمد شیعہ السوڈانی آئندہ چند ہفتوں میں روس کے دارالحکومت ماسکو کا دورہ کریں گے۔ قبل ازیں عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے کہا تھا کہ عراقی فریق وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی کے دورہ ماسکو کے لیے ضروری انتظامات مکمل کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں