ہومکھیلآسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے 2 کھلاڑی مکمل...

آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے 2 کھلاڑی مکمل فٹ ہوگئے

ویب ڈیسک
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 20 اکتوبر بروز جمعہ کو پاکستان اپنا اہم میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی شہر بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کے اہم مقابلے سے قبل اوپنر فخر زمان اور لیگ اسپنر اسامہ میر مکمل فٹ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فخر زمان گھٹنے کے درد اور اسامہ میر بخار میں مبتلا تھے جو اب صحتیاب ہوچکے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں